ماحولیاتی آلودگی کیخلاف تعمیراتی صنعت میں سبز اصلاحات ناگزیر ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)  دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی اور کاربن کے اخراج کے بڑے عوامل میں شمار ہونے والی تعمیراتی صنعت ، پاکستان میں بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کے سنگین چیلنجز کو بڑھا رہی ہے۔ پائیدار ترقی، سرکولر اکانومی اور ماحول مزید پڑھیں