لیسکومیں بھرتی کیس ،اعلی تعلیم یافتہ کم اہلیت والے عہدے کا حقدار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے لیسکو کمپنی میں بھرتی سے متعلق کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ اعلی تعلیم یافتہ، کم اہلیت والے عہدے کا حق دار نہیں۔لیسکو کمپنی میں لائن سپرنٹنڈنٹ بھرتی ہونے والے انجینئر کے مقدمے مزید پڑھیں