لکی مروت، پولیس کی مشتعل مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4زخمی

لکی مروت (صباح نیوز) لکی مروت کے علاقہ درہ پیزو میں سیمنٹ فیکٹری کے ساتھ ترقیاتی کاموں سے متعلق ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں مزید پڑھیں