لنڈی کوتل: مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق

لنڈی کوتل(صباح نیوز)خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈووکیٹ زخمی ہو گئے۔ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق خلیل جبران اور مزید پڑھیں