لمپی وائرس کا پھیلاؤ،سندھ حکومت نے ویکسین منگوانے کا آرڈر دیدیا

کراچی (صباح نیوز)جانوروں میں لمپی وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ حکومت نے ویکسین منگوانے کا آرڈر دے دیا ہے۔ ڈی جی لائیوسٹاک نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے بیرون ملک سے ویکسین منگوانے کا آرڈر دے مزید پڑھیں