لفظی “جنگ” کا اختتام اور “نیا کٹّا” : تحریر نصرت جاوید

بذاتِ خود ذات کا رپورٹر ہونے کا دعوے دار ہونے کے باوجود اعتراف کرتاہوں کہ سہیل وڑائچ اس شعبے کی مبادیات مجھ سے بہتر انداز میں سمجھتے ہیں۔عاجزی کے ساتھ اپنائے میٹھے انداز کی بدولت وہ دوسروں کو کھل کر مزید پڑھیں