لاہور ہائیکورٹ کی الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت

لاہور (صباح نیوز)  لاہور ہائیکورٹ نے الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف مزید پڑھیں