لاہور ہائیکورٹ ، این اے 81گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار

 لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی کو برقرار رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ن لیگ کے اظہر قیوم کی درخواست پر دوبارہ گنتی کے نوٹیفکیشن کو غیر مزید پڑھیں