لاہور ہائیکورٹ، عثمان بزدار کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی انتقام ہمارے ملک میں پرانا وطیرہ مزید پڑھیں