لاہورہائیکورٹ ،ریٹائرڈ ججزکوالیکشن اپیلوں پرسماعت سے روکنے کیخلاف درخواست منظور،فریقین سے جواب طلب

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن اپیلوں پر سماعت سے روکنے کیلئے متفرق درخواست پر سماعت منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا جبکہ لارجر بنچ بنانے کی سفارش کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن مزید پڑھیں