لاہور، پنجاب حکومت کا اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے بتایا کہ حکومتی فیصلے کی روشنی میں دھواں چھوڑنے مزید پڑھیں