لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا برباد ہوا ، دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا،اخونزادہ چٹان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبر پختونخوا برباد ہوا، ملک میں دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے، خیبر پختونخوا کے علاقے دہشت گردی کا مزید پڑھیں