لاقانونیت ،کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ لاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا۔ پی ٹی آئی حکومت کا کہیں کوئی وجود نظر نہیں آتا۔ حکمرانوں نے پوری دنیا میں پاکستان کو مذاق بنا مزید پڑھیں