لاس اینجلس میں تباہ کن آگ بے قابو،ہلاکتیں 26تک پہنچ گئیں،30لاپتہ

لاس اینجلس (صباح نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی تباہ کن آگ تاحال بے قابو ہے ،ہلاکتیں 26تک پہنچ گئیں،30افراد لاپتہ ہوگئے  ، اب تک  آگ نے 40 ہزارایکڑ سے زائد رقبے کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں