قوم ساتھ دے تو جماعت اسلامی قوم کو مہنگائی ،ظالمانہ ٹیکسز،ناانصافی ،لاقانونیت سے نجات دلائے گی ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی دیگر پارٹیوں کے برخلاف سیاست کو دین کا کام سمجھ کر کررہی ہے قوم ساتھ دے توجماعت اسلامی قوم کوحکمرانوں واسٹبلشمنٹ اور آئی پی پیزکی لوٹ مار،مہنگائی مزید پڑھیں