قومی کرکٹ ٹیم نے بہادری سے مقابلہ کیا، انگلینڈ کو فتح پر مبارک باد دیتے ہیں، شہباز شریف

لندن(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی جبکہ قومی ٹیم کے لئے کہا کہ انہوں نے بہادری سے مقابلہ کیا۔ خیال رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو فیصلہ کن مزید پڑھیں