قومی زبان اور اس کا نفاذ۔۔۔تحریرافشین شہریارصدرتحریک نفاذ اردو پاکستان،لاہور

قومی زبان کے نفاذ کا معاملہ بہت ہی حساس نوعیت کا معاملہ ہے۔یہ افسوسناک بھی ہے کہ کسی قوم کے چند باشعور افراد کو قومی زبان کے نفاذ تحاریک چلانی پڑیں اول تو قومی زبان کے نفاذ میں رکاوٹیں ڈالنے مزید پڑھیں