قلقیلیہ میں فائرنگ ، 3 اسرائیلی ہلاک،متعدد زخمی

 قلقیلیہ (صباح نیوز)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ  فائرنگ سے 3اسرائیلی ہلاک اورمتعدد زخمی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ سے اسرائیلی میڈیا نے فائرنگ کے ایک واقع کی اطلاع دی ہے۔ اس مزید پڑھیں