قرآن و سنت کا نظام نور اور انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام نوراور انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔ ملک کو اسلامی انقلاب کی ضرورت ہے، نام نہاد جمہوری ادوار اور مارشل لا حکومتیں ڈلیور مزید پڑھیں