قبل از وقت صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو آئین کے مطابق انتخابات کروا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ قبل از وقت صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو آئین کے مطابق انتخابات کروا دیں گے اور یہ اسمبلیاں پانچ سالہ مدت کے لئے ہوں گی، الیکشن مزید پڑھیں