قانون کی حکمرانی کی بات کرنے والوں نے گرفتاری کے ڈر سے جھوٹ بولا، شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر ماحولیات و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کی بات کرنیوالے عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے جھوٹ بولا کہ وہ گھر پر نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں