فوجی آمریتیں ملکی مسائل کا حل نہیں ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے نائب امیر وسیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا  ہے کہ فوجی آمریتیں ملکی مسائل کا حل نہیں ہیں، سول بیوروکریسی بھی ملک کو سیاسی بحرانوں سے نہیں نکال سکتی، قومی ڈائیلاگ ہونا مزید پڑھیں