فواد چوہدری سمیت دیگر کی پی ٹی آئی میں واپسی کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے، لطیف کھوسہ

مظفرآباد(صباح نیوز)معروف قانون دان و سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی چھوڑ جانے والوں کو واپس لینے کا فیصلہ عمران خان رہائی کے بعد خود کریں گے۔مظفرآباد میں میڈیا مزید پڑھیں