فوادچوہدری نے اپنی وزارت کے بہترین کارکردگی والی وزارتوں میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنی وزارت  کے بہترین کارکردگی والی وزارتوں میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کا ٹویٹ میں کہا کہ وزارت اطلاعات اس لئے بہترین کارکردگی والی وزارتوں میں جگہ مزید پڑھیں