فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی قبضے: عالمی عدالت انصاف کا بڑا فیصلہ

ہیگ(صباح نیوز)عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کو کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی بستیوں کی مزید پڑھیں