فریدہ بہن جی کاتحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنماسجاد احمد کینو کو 28 ویں برسی پرخراج عقیدت

سری نگر:جمو ں وکشمیر ما س موومنٹ کی چیر پرسن وکل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنمامحترمہ فریدہ بہن جی نے تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنماسجاد احمد کینوکو ان کے اٹھائیسویں(28 ویں)یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں