فرنیچر،لکڑی کی صنعت کوفروغ دینے کیلئے حکومت سنجیدہ کوششیں کررہی ہیں،سعید غنی

کراچی (صباح نیوز)تین روزہ رنگا رنگ فرنیچر اینڈلیونگ نمائش کا آغازایکسپو سینٹر میں ہوگیا،جہاں پاکستان اور دنیا کے خوبصورت اور دیدہ زیب فرنیچر دیکھنے اور خریدنی کا موقع مل رہا ہے خریداروں کوکراچی ایکسپو سینٹرکے دو ہالز پر مشتمل تین مزید پڑھیں