غیر قانونی بھرتیاں کیس ،لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی غیرقانونی بھرتیاں کیس میں درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری 2 مئی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو مزید پڑھیں