اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی اورنئے کاروبارسے لوگوں کونوکریاں ملیں گی، غیرملکی سرمایہ کاری میں55فیصد،ترسیلات زرمیں44فیصداضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں