غیرقانونی بھرتیاں کیس، چو ہدری پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چو ہدری پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں