غلام محمد صفی کی قیادت میں حریت وفد کی کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات

کراچی:حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر غلام محمد صفی کی قیادت میں ایک وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر، نائب امیرمسلم پرویز، اور قیم جماعت توفیق الدین صدیقی سے ادارہ نور حق میں ملاقات مزید پڑھیں