غزہ کی پٹی پر ایک سالہ اسرائیلی جارحیت میں 12467طلبا وطالبات شہید

غزہ(صباح نیوز)غزہ کی پٹی پر ایک سالہ  اسرائیلی جارحیت میں 12467طلبا وطالبات  شہید20311  زخمی ہوئے جبکہ 569تعلیمی اداروں کا سٹاف شہید 2703 افرادزخمی  ہوگئے۔ فرینڈز آف فلسطین پاکستان کے مطابق غزہ میں جنگی جنونی اور انسانیت سے عاری اسرائیل نے مزید پڑھیں