غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کو فلسطینی ریاست کے قیام پر اتفاق کرنا پڑے گا،امریکی وزیر خارجہ

 واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ  جنگ کے بعد اسرائیل کوفلسطینی ریاست کے قیام پر اتفاق کرنا پڑے گا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں  غزہ جنگ  کے خاتمے کے بعد بین الاقوامی سکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں