عید الفطر کے بعد جعلی فارم 47 کی پیداوار حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے ،ڈاکٹر اسامہ رضی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عید الفطر کے بعد جعلی  فارم 47 کی پیداوار حکومت کے خلاف زبردست تحریک چلائی جائے گی۔ قوم بھارت اور اسرائیل کی بالادستی مزید پڑھیں