عورتوں کو ہنرمند بنائے اور تعلیم دیئے بغیر ترقی ممکن نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علمائے کرام اور مساجد کا معاشرے میں بہت بڑا کردار ہے، حکومت لڑکیوں کو مزید پڑھیں