عوام کے ساتھ دینے سے اسلامی پاکستان خوشحال بلوچستان کی راہ ہموار ہوگی۔ مولانا عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہاہے کہ عوام نے ساتھ دیاتواسلامی پاکستان خوشحال بلوچستان کی راہ ہموار ہوگی بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے ہوں گے لاپتہ افراد کو بازیاب ،سی پیک ،سیندک مزید پڑھیں