عوام کالے قانون کیخلاف دھرنے میں شرکت کریں۔محمد حسین محنتی

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی نے کراچی کو حق دو تحریک کے تحت بلدیاتی کالے قانون کیخلاف 31دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر ہونے والے دھرنے میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں