عوامی احتجاج رنگ لے آیا، آزاد کشمیر میں آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد۔آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ پیر کے روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی مزید پڑھیں