عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی، چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی، انتظامیہ نے قانون کے مطابق ہی کرنا ہے، میں یہ مزید پڑھیں