عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود ،حالات بدستورکشیدہ

لاہور(صباح نیوز)گزشتہ روز سے لاہور میں پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں، اس وقت رینجرز کی بھاری نفری زمان پارک کے باہر پہنچ گئی۔ پولیس نے صبح سویرے مزید پڑھیں