عمران خان کی عقل ماؤف ہوچکی،اپنا انجام نظر آرہا ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سامنے آئیں اور مقابلہ کریں، اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا بند کریں، وزیراعظم کو اپنا انجام نظر آ رہا مزید پڑھیں