عمران خان کا جعلی انقلاب دو مہینے سے زیادہ چل نہیں سکا ،مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگرالیکشن کی تاریخ چاہیئے تو یہ بڑی آسان ہے توڑیں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی اور الیکشن میں چلے جائیں۔عمران خان کا جعلی مزید پڑھیں