عمران خان نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ابتدائی فہرست کی منظوری دے دی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ابتدائی فہرست کی منظوری دے دی۔ پہلے مرحلہ میں پی ٹی آئی کے 23 اور ق لیگ کے 2 وزرا حلف اٹھائیں گے،، شہباز گل، فواد مزید پڑھیں