عمران خان نفرتوں کا سوداگر ہے، بیرونی ممالک سے اداروں پر اٹیک کروا رہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو نفرت کا سوداگر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام اداروں کو اس نے اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کیا، یہاں لوگ بیٹھے ہوئے مزید پڑھیں