عمران خان سول نافرمانی کی دشمنانہ خواہش پوری کر لیں، این آر او پھر بھی نہیں ملنا، عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سول نافرمانی کی بچگانہ اور دشمنانہ خواہش پوری کر لیں لیکن این آر او پھر بھی نہیں ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں