عمران خان اپنا بیان واپس لیں۔۔۔تحریر انصار عباسی

عمران خان نے بہت مایوس کیا۔ ملعون سلمان رشدی پر حملے کو انہوں نے Sad (افسوسناک) اور Terrible (ہولناک) کہا۔ برطانوی اخبار گارڈین کو دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے جو بات کی، اسے پڑھ کر بہت دکھ مزید پڑھیں