عسکری ٹاور جلاؤ گھیرا جلاؤ گھیراؤ کیس، پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین مزید پڑھیں