عدالتی رپورٹنگ پر پابندی،لاہور ہائیکور ٹ کی پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کروانے کیلئے مہلت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمر)کی جانب سے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر پیمرا اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کروانے کے لئے مہلت دے دی۔ بدھ کو  عدالت نے پابندی مزید پڑھیں