عبد العلیم خان کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

لندن (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات لندن میں ہوئی جس میں سابق مزید پڑھیں