عام آدمی پر2 ارب روپے ٹیکس سے کون سا طوفان آجائے گا؟شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس ترمیمی بل میں343ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ پرنظرثانی کی گئی ہے، منی بجٹ سے لوگوں پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں پڑے گا، عام آدمی پر صرف 2ارب روپے مزید پڑھیں